گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول کے ٹیچر ارشد اعوان کو سسپنڈ کر دیا گیا ۔ اور گزشتہ روز گرفتار کرلیا گیا ۔ ارشد اعوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ۔ جس میں وہ دوالمیال میں شادی کے دوران نشے میں دھتے ڈانس کر رہے تھے ۔ مزید جانیں November 30, 2020 Read more
قائد محترم میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ محترمہ بیگم شمیم اخترلندن میں انتقال کرگی November 22, 2020 قائد محترم میاں نواز شریف اور شہاز شریف کی والدہ اور مریم نواز کی دادی انتقال کرگی ۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن Read more
آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چوآ سیدن شاہ میں شان رحمت العالمین کے حوالے سے پروقار تقریب کا انقعاد کیا گیا ۔ مزید جانیں November 19, 2020 Add caption Read more
بریکنگ نیوز : چکوال ۔ اٹک ۔جہلم ۔راولپنڈی میں موبائل فون سروس آج بند رہے گی ۔ مزید تفصلات جانیں November 14, 2020 Breaking news اہم اطلاع No services چکوال ۔ راولپنڈی ۔جہلم ۔اٹک ۔ اور اردگرد کے تمام اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس آج صبح 4 بجے سے رات 9 بجے تک بند رہے گی ۔ نوٹیفکیشن جاری ۔ #copyrights cpn news HD Read more