Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2020

وزیراعظم عمران خان صاحب آج چکوال تشریف لائے ۔ چار میگا پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔

 

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کورنا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ۔

 

پاکستان میں کورنا وائرس کی دوسری لہر کے وار تیزی سے جاری ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 89 مریض انتقال کرگئے ۔ 2885 نئے کیسز روپوٹ ، ذرائع

 

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا ۔ بڑے فیصلے متوقع