چوآ سیدن شاہ میں عوام کے لیے پارک بنایا جائے ۔ عوامی حلقوں کا حکومت پاکستان سے مطالبہ ۔چوآ سیدن شاہ شہر میں سیر وتفریح اور ورزش کے لیے پارک کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ عوام نے اسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ محمد سیف ۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب سے مطالبہ کیا ہے کہ چوآ سیدن شاہ میں عوام کے لیے پارک بنایا جائے