Skip to main content

چوآ سیدن شاہ میں عوامی پارک بنایا جائے ۔ عوام کا حکومت سے مطالبہ


 چوآ سیدن شاہ میں عوام کے لیے پارک بنایا جائے ۔ عوامی حلقوں کا حکومت پاکستان سے مطالبہ  ۔چوآ  سیدن شاہ شہر میں سیر وتفریح اور ورزش کے لیے پارک کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ عوام نے اسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن  شاہ محمد سیف ۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب سے مطالبہ کیا ہے کہ چوآ سیدن شاہ میں عوام کے لیے پارک بنایا جائے  

Comments

Popular posts from this blog

بریکنگ نیوز : چکوال ۔ اٹک ۔جہلم ۔راولپنڈی میں موبائل فون سروس آج بند رہے گی ۔ مزید تفصلات جانیں

Breaking news  اہم اطلاع  No services    چکوال ۔ راولپنڈی ۔جہلم ۔اٹک ۔ اور اردگرد کے تمام اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس آج صبح 4 بجے سے رات 9 بجے تک بند رہے گی ۔ نوٹیفکیشن جاری ۔  #copyrights cpn news HD 

بریکنگ نیوز ! چوآ سیدن شاہ کی مین چوآ میں گوشت کی مارکیٹ واقع ہے یہاں ماحولیات صحت کی دھجیاں اڑ دی گی ۔

 بریکنگ نیوز چوآ سیدن شاہ سے خبر شامل کرتے ہیں کہ چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال کے مین بازار میں گوشت کی مارکیٹ واقع ہے ۔ جس نے صحت و ماحولیات کی دھیجاں اڑ دی ہیں ۔ یہ مارکیٹ ماحول اور انسانی صحت کے لیے خطرے کا باعث بن گی ہے ۔ اور ڈرم میں آلائیشوں کے ڈھیر  موجود ہوتے ہیں ۔جن میں خون موجود ہوتے ہے ۔ عوام کا اسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ محمد سیف سے مطالبہ ہے کہ اس گوشت کی مارکیٹ مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیں ۔  Copyrights cpn news  HD 2020

کریشر پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے اہم میٹنگ عوامی ہاوس میں ہوئی ۔ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت ۔ سیاسی و سماجی شخیصات

کرش پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے اہم میٹنگ عوامی ہاوس میں ہوئی ۔۔ماحول دشمن کریشر پلانٹ کو بند کر وانے کے حوالے سے  اہم فیصلہ کیا گئے ۔ چوآ سیدن شاہ کے عوامی مسلہ پر سب سیاسی و  سماجی رہنما ۔ تمام تنظمیں و برداری ایک پیج پر سیاست سے بالاتر ہو کر جمع ہوگے ۔ اور پرزور احتجاج بھی ریکاڈ کروایا گیا ۔ لوگوں کو پلاے کارڈ دے گیے جس پر کرہشر پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے نعرے درج تھے ۔ راجہ رشد صاحب نے اپنی سربراہی میں تمام برادری سے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ۔