کریشر پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے اہم میٹنگ عوامی ہاوس میں ہوئی ۔ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت ۔ سیاسی و سماجی شخیصات
کرش پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے اہم میٹنگ عوامی ہاوس میں ہوئی ۔۔ماحول دشمن کریشر پلانٹ کو بند کر وانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گئے ۔ چوآ سیدن شاہ کے عوامی مسلہ پر سب سیاسی و سماجی رہنما ۔ تمام تنظمیں و برداری ایک پیج پر سیاست سے بالاتر ہو کر جمع ہوگے ۔ اور پرزور احتجاج بھی ریکاڈ کروایا گیا ۔ لوگوں کو پلاے کارڈ دے گیے جس پر کرہشر پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے نعرے درج تھے ۔ راجہ رشد صاحب نے اپنی سربراہی میں تمام برادری سے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ۔
Comments
Post a Comment