بریکنگ نیوز ! چوآ سیدن شاہ کی مین چوآ میں گوشت کی مارکیٹ واقع ہے یہاں ماحولیات صحت کی دھجیاں اڑ دی گی ۔
بریکنگ نیوز چوآ سیدن شاہ سے خبر شامل کرتے ہیں کہ چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال کے مین بازار میں گوشت کی مارکیٹ واقع ہے ۔ جس نے صحت و ماحولیات کی دھیجاں اڑ دی ہیں ۔ یہ مارکیٹ ماحول اور انسانی صحت کے لیے خطرے کا باعث بن گی ہے ۔ اور ڈرم میں آلائیشوں کے ڈھیر
موجود ہوتے ہیں ۔جن میں خون موجود ہوتے ہے ۔ عوام کا اسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ محمد سیف سے مطالبہ ہے کہ اس گوشت کی مارکیٹ مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیں ۔
Copyrights cpn news HD 2020
Comments
Post a Comment