Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2021

چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال میں اس سال کورنا ایس او پی پر عمل کرواتے ہوئے میلہ و عرس حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی لگاوا جائے ۔ شہریوں کا مطالبہ ۔ مزید پڑھیں

 چوآ سیدن شاہ میلہ اور عرس حضرت سچی سیدن شاہ شیرازی اس سال کورنا ایس او پی پر عمل کرتے ہوئے کروایا جائے ۔ شہریوں کا مطالبہ  چوآ سیدن شاہ کے شہریوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال میں صورتحال بہتر ہے تو میلہ و عرس حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی اس سال بھی کیوں کنسیل کیا جا رہا ہے ۔ یاد رہے کہ پچھلے سال بھی چوآ سیدن شاہ ۔میلہ و عرس حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی کو کنسیل کر دیا گیا تھا ۔ مگر اس سال کورنا ایس او پی پر عمل درآمد کرواتے ہوئے میلہ لگاوا جائے ۔ شہریوں نے میلہ و عرس حضرت سخی سیدن شاہ جو کہ کنسیل کر دیا گیا ہے اس پر نظر ثانی کی جائے ۔ اور مکمل ایس او پی کے ساتھ میلہ و عرس حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی ہونا چاہیے ۔