Skip to main content

چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال میں اس سال کورنا ایس او پی پر عمل کرواتے ہوئے میلہ و عرس حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی لگاوا جائے ۔ شہریوں کا مطالبہ ۔ مزید پڑھیں


 چوآ سیدن شاہ میلہ اور عرس حضرت سچی سیدن شاہ شیرازی اس سال کورنا ایس او پی پر عمل کرتے ہوئے کروایا جائے ۔ شہریوں کا مطالبہ 

چوآ سیدن شاہ کے شہریوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال میں صورتحال بہتر ہے تو میلہ و عرس حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی اس سال بھی کیوں کنسیل کیا جا رہا ہے ۔ یاد رہے کہ پچھلے سال بھی چوآ سیدن شاہ ۔میلہ و عرس حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی کو کنسیل کر دیا گیا تھا ۔ مگر اس سال کورنا ایس او پی پر عمل درآمد کرواتے ہوئے میلہ لگاوا جائے ۔ شہریوں نے میلہ و عرس حضرت سخی سیدن شاہ جو کہ کنسیل کر دیا گیا ہے اس پر نظر ثانی کی جائے ۔ اور مکمل ایس او پی کے ساتھ میلہ و عرس حضرت سخی سیدن شاہ شیرازی ہونا چاہیے ۔

Comments

Popular posts from this blog

بریکنگ نیوز : چکوال ۔ اٹک ۔جہلم ۔راولپنڈی میں موبائل فون سروس آج بند رہے گی ۔ مزید تفصلات جانیں

Breaking news  اہم اطلاع  No services    چکوال ۔ راولپنڈی ۔جہلم ۔اٹک ۔ اور اردگرد کے تمام اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس آج صبح 4 بجے سے رات 9 بجے تک بند رہے گی ۔ نوٹیفکیشن جاری ۔  #copyrights cpn news HD 

بریکنگ نیوز ! چوآ سیدن شاہ کی مین چوآ میں گوشت کی مارکیٹ واقع ہے یہاں ماحولیات صحت کی دھجیاں اڑ دی گی ۔

 بریکنگ نیوز چوآ سیدن شاہ سے خبر شامل کرتے ہیں کہ چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال کے مین بازار میں گوشت کی مارکیٹ واقع ہے ۔ جس نے صحت و ماحولیات کی دھیجاں اڑ دی ہیں ۔ یہ مارکیٹ ماحول اور انسانی صحت کے لیے خطرے کا باعث بن گی ہے ۔ اور ڈرم میں آلائیشوں کے ڈھیر  موجود ہوتے ہیں ۔جن میں خون موجود ہوتے ہے ۔ عوام کا اسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ محمد سیف سے مطالبہ ہے کہ اس گوشت کی مارکیٹ مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیں ۔  Copyrights cpn news  HD 2020

کریشر پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے اہم میٹنگ عوامی ہاوس میں ہوئی ۔ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت ۔ سیاسی و سماجی شخیصات

کرش پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے اہم میٹنگ عوامی ہاوس میں ہوئی ۔۔ماحول دشمن کریشر پلانٹ کو بند کر وانے کے حوالے سے  اہم فیصلہ کیا گئے ۔ چوآ سیدن شاہ کے عوامی مسلہ پر سب سیاسی و  سماجی رہنما ۔ تمام تنظمیں و برداری ایک پیج پر سیاست سے بالاتر ہو کر جمع ہوگے ۔ اور پرزور احتجاج بھی ریکاڈ کروایا گیا ۔ لوگوں کو پلاے کارڈ دے گیے جس پر کرہشر پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے نعرے درج تھے ۔ راجہ رشد صاحب نے اپنی سربراہی میں تمام برادری سے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ۔