Skip to main content

Posts

Showing posts from May, 2021

Malik Nadeem Kamran special interview on CPN NEWS HD

CPN NEWS HD  فلسطین کی عوام پر ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ ملک ندیم کامران کا سی پی این نیوز ایچ ڈی میں خصوصی انٹرویو ۔   چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال کے شہری ملک ندیم کامران کا سی پی این نیوز ایچ ڈی کو خصوصی انٹرویو ۔ ملک ندیم کامران صاحب نے فلسطین کی عوام پر اسرائیل کی طرف سے ہونے والے مظالم کی مذمت کی ۔ انہوں نے کہا کہ تمام اسلامی ممالک کو فلسطین کی عوام کا ساتھ دینا چاہیے ۔ اور ان کے ساتھ اظہار یکجتی کرنا چاہتے ۔ اقوام متحدہ کے ذریعے فلسطین ۔ مقبوضہ کشمیر  کی عوام کو آزادی دلانے کے لیے کوششیں مزید تیز کی جائیں۔ روپوٹ دیکھیں