CPN NEWS HD
فلسطین کی عوام پر ظلم کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ ملک ندیم کامران کا سی پی این نیوز ایچ ڈی میں خصوصی انٹرویو ۔ چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال کے شہری ملک ندیم کامران کا سی پی این نیوز ایچ ڈی کو خصوصی انٹرویو ۔ ملک ندیم کامران صاحب نے فلسطین کی عوام پر اسرائیل کی طرف سے ہونے والے مظالم کی مذمت کی ۔ انہوں نے کہا کہ تمام اسلامی ممالک کو فلسطین کی عوام کا ساتھ دینا چاہیے ۔ اور ان کے ساتھ اظہار یکجتی کرنا چاہتے ۔ اقوام متحدہ کے ذریعے فلسطین ۔ مقبوضہ کشمیر کی عوام کو آزادی دلانے کے لیے کوششیں مزید تیز کی جائیں۔ روپوٹ دیکھیں
Comments
Post a Comment