![]() |
بریکنگ نیوز ! سی پی نیوز ایچ ڈی |
چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال میں صبح سویرے سے موسلادھار بارش جس سے موسم خوشگوار ہو گیا 🌧🌧اگلے جوبیس گھنٹوں نے دوران محکمہ موسمیات نے اسلام آباد ۔ لاہور ۔ راولپنڈی ۔ سمت دیگر شہروں میں تیز بارش اور بعض علاقوں میں ہلکی بارش ۔ اور کراچی میں آج پھر طوفانی بارش کا امکان ظاہر کیا ۔ بارش کا یہ اسپیل آئندہ چند روز اسی طرح جاری رہے گا ۔
# copy rights cpn news HD 2020
Comments
Post a Comment