ویب ڈسک ؛ 29 ستمبر ۲۰۲۰ بریکنگ نیوز سی پی این نیوز ایچ ڈی پرائمری کلاسز دوبارہ کھلنے کے حوالے سے نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا ۔جس میں چاروں صوبوں کے وزیر تعلیم نے شرکت کی ۔ اور پرائمری اسکول کھلنے کے متعلق اپنی رائے پیش کی ۔ اور جس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم کل سے پرائمری اسکول / کلاسز کا دوبارو آغاز کر دیں گے ۔ اور ان نے کہا کہ اسکول انتظامہ اور والدین ایس او پی ز پر مکمل طور پر عمل کروائیں ۔ بچوں کی صحت ہمارے لیے بہت ضروری ہے ۔ اس لیے سوچ سمجھ کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ چھوٹی کلاسز کل سے کھل دیں ۔ Copyright cpn news HD 2020