بریکنگ نیوز سی پی این نیوز ایچ ڈی سے
وریراعظم پاکستان جناب عمران خان کل دوپر ساڈھے بارہ بجے کراچی پہنچے گے
گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے ۔ کراچی میں گورنر ہاوس میں دوپہر ایک سے دو بجے کے درمیان پریس کانفرنس کریں گے ۔ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کے بڑے پیکج کا اعلان بھی کریں گے ۔ وزیراعظم عمران خان کل اتحاد جماعتوں کے نمایندوں سے بھی ملاقات کریں گے ۔ ذرائع
*copyright cpn news HD 2020
Comments
Post a Comment