چکوال؛ چوآ سیدن شاہ اعجاز آباد کی پہاڑی میں ہائی ایس گر گی ۔ 6 افراد جانبق ۔12 افراد زخمی ہونے کی اطلاع
بریکنگ نیوز افسوسناک خبر
چکوال : چوآسیدن شاہ روڈ اعجاز آباد نزد پولیس چوکی کے قریب ہائی ایس گہری کھائی سے نیچے جا گری ۔یہ ہائی ایس چکوال سے چوآسیدن شاہ آ رہی تھی کے راستے میں اعجاز آباد نزد پولیس چوکی کے قریب کی لکھائی سے نیچے جا گری ۔اس ہائی ایس میں 18 مسافر سوار تھے ۔۔۔ جن میں سے 6 افراد موقع پر جانبق ہو گئیں ۔ ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی ٹیمیں حادثے کی اطلاع ملتے ہیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں منتقل کر دیا گیا ۔ذرائع
Comments
Post a Comment