آج لیاقت منیر صاحب کے گھر ایک عظیم الیشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔ محفل پاک کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔ جس کے بعد نعت رسول مقبول پیش کی گی ۔ محفل پاک میں بڑی تعداد میں بچوں اور دیگر نے شرکت کی ۔ محفل کے آخر میں لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا ۔
کرش پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے اہم میٹنگ عوامی ہاوس میں ہوئی ۔۔ماحول دشمن کریشر پلانٹ کو بند کر وانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گئے ۔ چوآ سیدن شاہ کے عوامی مسلہ پر سب سیاسی و سماجی رہنما ۔ تمام تنظمیں و برداری ایک پیج پر سیاست سے بالاتر ہو کر جمع ہوگے ۔ اور پرزور احتجاج بھی ریکاڈ کروایا گیا ۔ لوگوں کو پلاے کارڈ دے گیے جس پر کرہشر پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے نعرے درج تھے ۔ راجہ رشد صاحب نے اپنی سربراہی میں تمام برادری سے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ۔
بریکنگ نیوز سی پی این نیوز ایچ ڈی میلاد کمیٹی چوآ سیدن شاہ کا اہم اجلاس آج مین چوک ۔ جامع مسجد میں ہوا ۔ اجلاس کی صدرات میلاد کمیٹی کے چیرمین حاجی فاروق مرحال نے کی ۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ جوش و جذبہ سے منانے کی تیاریاں ۔ مرکزی جلوس سانول پیڑول پمپ سے صبح 8 بجے برآمد ہوگا ۔ میلاد چوک کے پاس سٹے لیا جائے گا ۔ اور تمام علماء اکرام خطاب کرئیں گے ۔ اور جلوس ڈالول روڈ سے گزرتا ہوا المدینہ ہوٹل پر روکے گا ۔ تمام علماء اکعام یہاں خطاب کریں گے ۔اور پھر جلوس دربار خصرت سخی سیدن شاہ شیرازی میں اختتام پذیر ہوگا ۔ اس اجلاس میں سٹی صدر ملک احسان محمود ۔ ملک وسیم ۔ رفاقت مالی ۔ ملک افضل ۔ انور الحق شاہ ۔ قاری ثقلین اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سجاوٹ ۔ لائٹنگ ۔ انعامات کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دی گی ہے ۔ # cpn news HD 2020