Skip to main content

چوآ سیدن شاہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا ۔ میلاد کمیٹی چوآ سیدن شاہ کا اہم اجلاس آج مین چوک جامع مسجد میں ہوا ۔




 بریکنگ نیوز     سی پی این نیوز ایچ ڈی میلاد کمیٹی چوآ سیدن شاہ کا اہم اجلاس آج مین چوک ۔ جامع مسجد میں ہوا ۔ اجلاس کی صدرات میلاد کمیٹی کے چیرمین حاجی فاروق مرحال نے کی ۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ جوش و جذبہ سے منانے کی تیاریاں ۔ مرکزی جلوس سانول پیڑول پمپ سے صبح 8 بجے برآمد ہوگا ۔ میلاد چوک کے پاس سٹے لیا جائے گا ۔ اور تمام علماء اکرام خطاب کرئیں گے ۔ اور جلوس ڈالول روڈ سے گزرتا ہوا المدینہ ہوٹل پر روکے گا ۔ تمام علماء اکعام یہاں خطاب کریں گے ۔اور پھر جلوس دربار خصرت سخی سیدن شاہ شیرازی میں اختتام پذیر ہوگا ۔ اس اجلاس میں سٹی صدر ملک احسان محمود ۔ ملک وسیم ۔ رفاقت مالی ۔ ملک افضل ۔ انور الحق شاہ ۔ قاری ثقلین اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سجاوٹ ۔ لائٹنگ ۔ انعامات کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دی گی ہے ۔ 

# cpn news HD 2020 

Comments

Popular posts from this blog

بریکنگ نیوز : چکوال ۔ اٹک ۔جہلم ۔راولپنڈی میں موبائل فون سروس آج بند رہے گی ۔ مزید تفصلات جانیں

Breaking news  اہم اطلاع  No services    چکوال ۔ راولپنڈی ۔جہلم ۔اٹک ۔ اور اردگرد کے تمام اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس آج صبح 4 بجے سے رات 9 بجے تک بند رہے گی ۔ نوٹیفکیشن جاری ۔  #copyrights cpn news HD 

بریکنگ نیوز ! چوآ سیدن شاہ کی مین چوآ میں گوشت کی مارکیٹ واقع ہے یہاں ماحولیات صحت کی دھجیاں اڑ دی گی ۔

 بریکنگ نیوز چوآ سیدن شاہ سے خبر شامل کرتے ہیں کہ چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال کے مین بازار میں گوشت کی مارکیٹ واقع ہے ۔ جس نے صحت و ماحولیات کی دھیجاں اڑ دی ہیں ۔ یہ مارکیٹ ماحول اور انسانی صحت کے لیے خطرے کا باعث بن گی ہے ۔ اور ڈرم میں آلائیشوں کے ڈھیر  موجود ہوتے ہیں ۔جن میں خون موجود ہوتے ہے ۔ عوام کا اسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ محمد سیف سے مطالبہ ہے کہ اس گوشت کی مارکیٹ مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیں ۔  Copyrights cpn news  HD 2020

کریشر پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے اہم میٹنگ عوامی ہاوس میں ہوئی ۔ بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت ۔ سیاسی و سماجی شخیصات

کرش پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے اہم میٹنگ عوامی ہاوس میں ہوئی ۔۔ماحول دشمن کریشر پلانٹ کو بند کر وانے کے حوالے سے  اہم فیصلہ کیا گئے ۔ چوآ سیدن شاہ کے عوامی مسلہ پر سب سیاسی و  سماجی رہنما ۔ تمام تنظمیں و برداری ایک پیج پر سیاست سے بالاتر ہو کر جمع ہوگے ۔ اور پرزور احتجاج بھی ریکاڈ کروایا گیا ۔ لوگوں کو پلاے کارڈ دے گیے جس پر کرہشر پلانٹ بند کروانے کے حوالے سے نعرے درج تھے ۔ راجہ رشد صاحب نے اپنی سربراہی میں تمام برادری سے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ۔