Skip to main content

Posts

Showing posts from August, 2020

بریکنگ نیوز ! چوآ سیدن شاہ کی مین چوآ میں گوشت کی مارکیٹ واقع ہے یہاں ماحولیات صحت کی دھجیاں اڑ دی گی ۔

 بریکنگ نیوز چوآ سیدن شاہ سے خبر شامل کرتے ہیں کہ چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال کے مین بازار میں گوشت کی مارکیٹ واقع ہے ۔ جس نے صحت و ماحولیات کی دھیجاں اڑ دی ہیں ۔ یہ مارکیٹ ماحول اور انسانی صحت کے لیے خطرے کا باعث بن گی ہے ۔ اور ڈرم میں آلائیشوں کے ڈھیر  موجود ہوتے ہیں ۔جن میں خون موجود ہوتے ہے ۔ عوام کا اسٹنٹ کمشنر چوآ سیدن شاہ محمد سیف سے مطالبہ ہے کہ اس گوشت کی مارکیٹ مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیں ۔  Copyrights cpn news  HD 2020

کل بروز جمعہ صوبے سندھ میں عام تعطیل کا اعلان ۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے بتا دیا ۔ تعطیل کن کن ارادوں کو ہوگی ۔ جانیے اس روپوٹ میں

 بریکنگ نیوز  سی پی این نیوز ایچ ڈی سے  سندھ    وزیر اعلی سند ھ مراد علی شاہ کا کل صوبے سندھ  میں کل عام تعطیل کا اعلان  ۔ تفصلات کے مطابق کراچی میں  بارشوں سے جس طرح کے مزید مسائل پیدا ہوئے ۔  اور کراچی میں  بہت زیادہ ان مسائل پر کام شروع کرنے کے لیے وزیر اعلی سندھ نے یہ باقاعدہ اعلان کیا ہے  کہ کل صوبے میں نجی ادارے ۔سرکاری ادارے ۔ اور نیم ادارے بند رہے گے جبکہ محکمہ بلدیات ۔ این ڈی ایم اے ۔ ریونیو ادارے اور ذمہ داریاں پوری کرنے والے ادارے کو چھٹی نہیں ہوگی ۔  ویب ڈسیک : سی پی این نیوز ایچ ڈی  ۔  # copyright cpn news  HD 2020

چوآ سیدن شاہ میں صبح سے تیز بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ۔ موسم خوشگوار ہوگیا

    بریکنگ نیوز ! سی پی نیوز ایچ ڈی   چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال میں صبح سویرے سے موسلادھار بارش جس سے موسم خوشگوار ہو گیا  🌧🌧اگلے جوبیس گھنٹوں نے دوران محکمہ موسمیات نے  اسلام آباد ۔ لاہور ۔ راولپنڈی ۔ سمت دیگر شہروں میں تیز بارش اور بعض علاقوں میں ہلکی بارش ۔ اور کراچی میں آج پھر طوفانی بارش کا امکان ظاہر کیا ۔ بارش کا یہ اسپیل آئندہ چند روز اسی طرح جاری رہے گا ۔   # copy rights cpn news  HD 2020 

Updates of weather

 

سی آئی او ( سی پی این نیوز ایچ ) ملک مزمل اصغر کا اہم پیغام

 ملک مزمل اصغر کی جانب سے فیس بک فرینڈ اور دوست احباب و عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل کو زیادہ زیادہ  سبسکرائب کریں  اور فیس پیج کو لائک اور فالو کریں ۔ ہماری اس ویب سائٹ کو بھی سبسکرائب کریؑ بہت جلد آپ کے عوامی مسائل کے حل کے لیے مکمل پروگرام شروع کیا جاے گا Youtube channel : CPN NEWS HD  Facebook page: CPN NEWS HD  #copyright CPN NEWS HD 2020