کل بروز جمعہ صوبے سندھ میں عام تعطیل کا اعلان ۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے بتا دیا ۔ تعطیل کن کن ارادوں کو ہوگی ۔ جانیے اس روپوٹ میں
بریکنگ نیوز سی پی این نیوز ایچ ڈی سے
سندھ وزیر اعلی سند ھ مراد علی شاہ کا کل صوبے سندھ
میں کل عام تعطیل کا اعلان ۔ تفصلات کے مطابق کراچی میں بارشوں سے جس طرح کے مزید مسائل پیدا ہوئے ۔
اور کراچی میں بہت زیادہ ان مسائل پر کام شروع کرنے کے لیے وزیر اعلی سندھ نے یہ باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ کل صوبے میں نجی ادارے ۔سرکاری ادارے ۔ اور نیم ادارے بند رہے گے جبکہ محکمہ بلدیات ۔ این ڈی ایم اے ۔ ریونیو ادارے اور ذمہ داریاں پوری کرنے والے ادارے کو چھٹی نہیں ہوگی ۔
ویب ڈسیک : سی پی این نیوز ایچ ڈی ۔
# copyright cpn news HD 2020
Comments
Post a Comment