نیو سعیدآباد رپورٹ نیوسعیدآباد میں آواروں کتوں کے حملے سے ایک عورت 2 بچوں سمیت 6 شہری زخمی نیو سعیدآباد رپورٹ نیوسعیدآباد میں آواروں کتوں کے حملے سے ایک عورت 2 بچوں سمیت 6 شہری زخمی
.
CPN NEWS HD
CPN NEWS HD
Slogen ; جو رکھے آپ کو ہر خبر سے با خبر
ویب ڈیسک :24 جون 2021 بروز جمعرات
روپوٹ : نوید احمد ۔ سعید آباد
Email: muzammilasghar160@gmail.com
نیو سعیدآباد رپورٹ نیوسعیدآباد میں آواروں کتوں کے حملے سے ایک عورت 2 بچوں سمیت 6 شہری زخمی
نیو سعیدآباد
رپورٹ نوید احمد بھٹی
آواروں کتوں کی برمار شہری آواروں کتوں کی وجہ سے غیر محفوظ نیوسعیدآباد میں آوارہ کتوں کا راج ایک عورت 2 بچوں سمیت 6 شہریوں کو کاٹ لیا شھریوں میں محمد نذیر پنجابی محمد اکبر ملک ببلو راجپوت اور ایک عورت 2بچے شامل ھیں
سعیدآباد زخمیوں کو ہاسپیٹل منتقل کیا گیا جہان ویکسين کی گٸی
سعیدآباد بلدیہ کی جانب سے کتا مار مہم نہیں چلاٸے
شہری آواروں کتوں کے سبب سخت پریشان
Comments
Post a Comment