ڈھرکی ۔ریتی کے قریب سر سید ایکپریس ۔ملت ایکپریس ٹکراگی ۔ 51 سے زیادہ افراد کے جانحبق اور 70 سے زیادہ زخمی ہونے کی اطلاعات
ڈھرکی ۔ریتی کے قریب سر سید ایکپریس ۔ملت ایکپریس ٹکرا گئیں۔ ٹرین حادثے میں جاں افراد کی تعداد 51 ہو گی درجنوں افراد زخمی کئی افراد بوگیوں میں پھنس کر رہ گیے
زخمیوں کو گھوٹکی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے اپ ڈاؤن کے ٹریک بحال ہونے میں 8/7 گھنٹے لگ سکتے ہیں متاثرہ بوگیوں کی تعداد 14/13 بتائی جارہی ہے 7/6 بوگیاں ناقابل استعمال ہوچکی ہیں امدادی کاروائیوں کا سلسلہ انتظامیہ ۔ کی زیر نگرانی جاری ہیوی مشینری ابھی تک نہ پہنچ سکی
Comments
Post a Comment