چکوال: گزشتہ روز تلہ گنگ روڈ پر تیز رفتار رکشہ کو کار کی ٹکر سے رکشہ سوارضعیف العمر میاں بیوی زخمی۔ کار خاتون لیڈی ڈاکٹر کی مالکیت بتائی جاتی ہے۔کار میں سوار افراد کی زخمی جوڑے کے بیٹے کو دھمکی۔ میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج کر لی گی۔ مزید پڑھیں اس رپورٹ میں ۔
CPN NEWS HD . Breaking news updates
ویب ڈیسک : 21 جون 2021 بروز پیر
Email: muzammilasghar160@gmail.com
EW HD
چکوال:تلہ گنگ روڈ پر تیز رفتار رکشہ کو کار کی ٹکر سے رکشہ سوارضعیف العمر میاں بیوی زخمی۔ کار خاتون لیڈی ڈاکٹر کی مالکیت بتائی جاتی ہے۔کار میں سوار افراد کی زخمی جوڑے کے بیٹے کو دھکیاں دیں ۔ ٹکر مارنے والی خاتون کا تعلق لیڈی ڈاکٹر ٹی ایچ کیو ہسپتال چکوال سے بتا جاتا ہے ۔ پولیس نے گزشتہ روز اس واقعہ کے بعد ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کردیا دیا تھا ۔ اج میڈیا پر ہائی لائٹ ہونےبعد تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے ۔ ایف آئی زرائع. چکوال
Comments
Post a Comment