Skip to main content

حافظ آباد سے (رپورٹ رانا محمد اصغر بیورو چیف )محلہ حاجی پورہ سکھیکی روڑ مدہریانوالا بائپاس نزد ٹوٹل پٹرول پمپ پہ موجود ہے جہاں گندے پانی کا تالاب عرصہ دراز سے بناہواہے جس سے بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں اور وہاں کے رہنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اہل محلہ نےco حیدر چھٹہ TMA کو جا کر کہا انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ اس تالاب کو صاف کر دیں گے لیکن وعدہ پورا نہ ہوسکا ۔اہل محلہ نے DCO حافظ آباد سے مطالبہ کیا ہے ہمیں اس گندے پانی سے چھٹکارا دلایا جائے کیونکہ یہ پانی گھروں میں داخل ہونے کے ساتھ ساتھ زہریلے جانور بھی گھروں میں داخل ہورہے ہیں ۔

 

                           CPN  NEWS   HD 

ویب ڈیسک : 28 جون 2021 بروز پیر 

روپوٹ : رانا محمد اصغر  بیوروچیف حافظ آباد 

Email: muzammilasghar160@gmail.com

Report : News update  at 5:20 pm






خبر شامل کرتے ہیں حافظ آباد سے (رپورٹ رانا محمد اصغر بیورو چیف )محلہ حاجی پورہ سکھیکی روڑ مدہریانوالا بائپاس نزد ٹوٹل پٹرول پمپ پہ موجود ہے جہاں گندے پانی کا تالاب عرصہ دراز سے بناہواہے جس سے بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں اور وہاں کے رہنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اہل محلہ نےco حیدر چھٹہ TMA کو جا کر کہا انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ اس تالاب کو صاف کر دیں گے لیکن وعدہ پورا نہ ہوسکا ۔اہل محلہ نے DCO حافظ آباد سے مطالبہ کیا ہے ہمیں اس گندے پانی سے چھٹکارا دلایا جائے کیونکہ یہ پانی گھروں میں داخل ہونے کے ساتھ ساتھ زہریلے جانور بھی گھروں میں داخل ہورہے ہیں ۔

#Copyright.  CPN NEWS HD 2021. 


Comments

Popular posts from this blog

مزدور لیبر یونین چوآ سیدن شاہ نے مزدور کی اجرت بڑھانے کی خاطر احتجاج کیا ۔ مزید پڑھیں ۔ اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔

News updates                                 CPN NEWS HD ویب ڈیسک : 23 جون 2021 بروز بدھ   روپوٹ : سید دلاور کاظمی  بیورو چیف چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال  Email: muzammilasghar160@gmail.com  ضلع چکوال کی تحصیل چوآسیدن شاہ سے جہاں سے ہمیں رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیورو چیف سید دلاور کاظمی  سی پی این نیوز ایچ ڈی بیورو چیف سید دلاور کاظمی ایک دفعہ پھر حاضر ہے مظلوم کو انصاف دو ظلم و ستم ہاے ہاے ریاست مدینہ میں ایک دفعہ پھر آج مورخہ 23 جون 2021کو مزدور لیبر یونین چوآسیدن شاہ نے مزدور کی اجرت بڑھانے کی خاطر احتجاج کیا  جس میں چوآسیدن شاہ کی ماینز کے مزدور موجود تھےاور آغاز باقاٸدہ تلاوت کلام پاک سے کیا اور ساتھ اپنی دیہاڑی بڑھانے کا موقف بھی بیان کیا انکا یہ بھی کہنا تھا موجودہ دور حکومت میں غریب مزدور مہنگای کی چکی میں پِس رہا ہے اور اقتدار میں بیٹھے لوگ جن کو الیکشن میں تو ہم یادآجاتے ہیں مگر جب بات مہنگائی کے مطابق اجرت بڑھانے کی آے تو اس وقت مزدور کے ساتھ کوی بھی نہیں کھڑا ہو...

پشتون ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کر گئے۔ذرائع ۔ مزید پڑھیں اس رپورٹ میں

  CPN NEW HD  Slogan  جو رکھے آپ کو ہر خبر سے با خبر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویب ڈیسک :21 جون 2021  بروز پیر 10 القعد 1442 ھ  Email: muzammilasghar160@gmail.com  Breaking news  کراچی ( سی پی این نیوز ایچ ڈی تازہ ترین نیوز ) ۔21جون 2021ء) پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کر گئے۔ذرائع تفصیلات کے مطابق    پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے صدر سبائق سینٹر عثمان کاکڑ کراچی میں انتقال کرگئے ۔  سیکرٹری اطلاعات پی کے میپ رضا محمد رضا نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان کاکڑ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔انہیں برین ہیمرج کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم آج ان کا انتقال ہو گیا۔ پاکستان کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی گئی ہے۔خیال رہے کہ صوبائی صدر سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد وہ گھر میں بے ہوش کر گر گئے انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی ...

سی آئی او ( سی پی این نیوز ایچ ) ملک مزمل اصغر کا اہم پیغام

 ملک مزمل اصغر کی جانب سے فیس بک فرینڈ اور دوست احباب و عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل کو زیادہ زیادہ  سبسکرائب کریں  اور فیس پیج کو لائک اور فالو کریں ۔ ہماری اس ویب سائٹ کو بھی سبسکرائب کریؑ بہت جلد آپ کے عوامی مسائل کے حل کے لیے مکمل پروگرام شروع کیا جاے گا Youtube channel : CPN NEWS HD  Facebook page: CPN NEWS HD  #copyright CPN NEWS HD 2020