CPN NEWS HD ویب ڈیسک ؛ تاریخ : 18 ستمبر 2021 بروز ہفتہ روپوٹ : ملک مزمل اصغر ٹائم : 17:15 Breaking news updates سابق صوبائی وزیر & ممبر صوبائی اسمبلی ملک تنویر اسلم اعوان کی آج مدنی مسجد چکوال قاضی ظہورالحسین اظہر امیر تحریک خدام اہلسنت والجماعت سے ملاقات کی ۔ مزید پڑھیں تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر & ممبر صوبائی اسمبلی ملک تنویر اسلم اعوان کی آج مدنی مسجد چکوال قاضی ظہورالحسین اظہر امیر تحریک خدام اہلسنت والجماعت سے ملاقات، اس موقع پر چیرمین چوہدری عرفان کریالہ & سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری غلام صفدر رتہ & شاہ فہد بھیں & حاجی پرویز سہگل آباد & لیاقت بٹ سہگل آباد & عامر منیر بھی موجود تھے @Copy right CPN NEWS HD . 2021
CPN NEWS HD ویب ڈیسک : 2 جولائی 2021 بروز جمعہ روپوٹ : بیورو چیف نوید احمد نیو سعید آباد Email : muzammilasghar160@gmail.com *ڈسٹرکٹ مٹیاری کا تعلقہ نیوسعیدآباد جو اسسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم او کے آپسی اختلافات کی وجہ سے گندگی کے ڈھیر میں تبدیل جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر شہریوں کا علاقے سے منتخب نماٸندوں سے ایکشن لینے کی اپیل ۔* تفصیلات کے مطابق تعلقہ نیوسعیدآباد جو اسسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم او کے آپسی اختلافات کی وجہ سے گندگی کے ڈھیر میں تبدیل کٸی دنوں سے شہر کا صفاٸی عملہ تنخواۓ نہ ملنے کی وجہ سے ہڑتال پر ہے جس کی وجہ سے شہر میں جگہ جگہ گندگی کے پہاڑ موجود ہیں جن کی وجہ سے بدبو تعفن مچھر اور مکھیوں کی بہاتات ہے اور بچوں میں ڈاٸیریا اور ملیریا عام ہوگیا ہے جس سے اسپتالوں میں بھی رش بڑھ گیا ہے ۔ اس سب پر سابقہ کونسلر ٹاٶن کمیٹی انور ملک کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم او کی لڑاٸی میں سوٸیپروں کی تنخواہ بند کردی گٸی جو سراسر ظلم ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ علاقے کے ایم این اے مخدوم جمیل ا...