حافظ آباد سے (رپورٹ رانا محمد اصغر بیورو چیف )محلہ حاجی پورہ سکھیکی روڑ مدہریانوالا بائپاس نزد ٹوٹل پٹرول پمپ پہ موجود ہے جہاں گندے پانی کا تالاب عرصہ دراز سے بناہواہے جس سے بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں اور وہاں کے رہنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اہل محلہ نےco حیدر چھٹہ TMA کو جا کر کہا انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ اس تالاب کو صاف کر دیں گے لیکن وعدہ پورا نہ ہوسکا ۔اہل محلہ نے DCO حافظ آباد سے مطالبہ کیا ہے ہمیں اس گندے پانی سے چھٹکارا دلایا جائے کیونکہ یہ پانی گھروں میں داخل ہونے کے ساتھ ساتھ زہریلے جانور بھی گھروں میں داخل ہورہے ہیں ۔
CPN NEWS HD ویب ڈیسک : 28 جون 2021 بروز پیر روپوٹ : رانا محمد اصغر بیوروچیف حافظ آباد Email: muzammilasghar160@gmail.com Report : News update at 5:20 pm خبر شامل کرتے ہیں حافظ آباد سے (رپورٹ رانا محمد اصغر بیورو چیف )محلہ حاجی پورہ سکھیکی روڑ مدہریانوالا بائپاس نزد ٹوٹل پٹرول پمپ پہ موجود ہے جہاں گندے پانی کا تالاب عرصہ دراز سے بناہواہے جس سے بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں اور وہاں کے رہنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ اہل محلہ نےco حیدر چھٹہ TMA کو جا کر کہا انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ اس تالاب کو صاف کر دیں گے لیکن وعدہ پورا نہ ہوسکا ۔اہل محلہ نے DCO حافظ آباد سے مطالبہ کیا ہے ہمیں اس گندے پانی سے چھٹکارا دلایا جائے کیونکہ یہ پانی گھروں میں داخل ہونے کے ساتھ ساتھ زہریلے جانور بھی گھروں میں داخل ہورہے ہیں ۔ #Copyright. CPN NEWS HD 2021.